جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

طالبہ نے سونا چرا کر بوائے فرینڈ کو بائیک دلائی، تحفہ ملتے ہی لڑکا فرار

datetime 9  ستمبر‬‮  2026 |

تامل ناڈو(این این آئی)بھارت میں محبت کا ایک عجیب و غریب واقعہ سامنے آیا

جہاں 19 سالہ کالج طالبہ پر الزام ہے کہ اس نے اپنے بوائے فرینڈ کو مہنگی موٹر سائیکل تحفے میں دینے کیلئے دوست کے گھر سے سونے کے زیورات چور کیے۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر کوئمبتور میں پیش آیا۔ بی کام کی طالبہ آر جوائے پرنسی اپنی دوست کے گھر گئی جہاں اس نے مبینہ طور پر 9 سوورن سونے کے زیورات چوری کیے۔رپورٹس کے مطابق طالبہ نے زیورات فروخت کر کے حاصل ہونے والی تقریبا ڈھائی لاکھ بھارتی روپے کی رقم سے اپنے بوائے فرینڈ کیلئے موٹر سائیکل خریدی۔ چوری کا علم ہونے پر دوست کے والد نے پولیس سے رابطہ کیا۔پولیس کا دعوی ہے کہ تفتیش کے دوران طالبہ نے زیورات چوری کرنے،

انہیں فروخت کرنے اور رقم سے موٹر سائیکل خریدنے کا اعتراف کر لیا ہیکہانی میں دلچسپ موڑ اس وقت آیا جب مہنگی بائیک ملنے کے بعد بوائے فرینڈ مبینہ طور پر فرار ہو گیا اور اب پولیس اس کی تلاش کر رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…