بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

وزارت داخلہ نے مختلف ویزا کیٹیگریز کی خصوصی رپورٹ تیار کرلی

datetime 9  ستمبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)وزارت داخلہ نے مختلف ویزا کیٹیگریز سے متعلق خصوصی رپورٹ تیار کرلی،

جس میں بزنس، ٹورسٹ، گرانٹ ویزا اور معاہدے ختم کرنے والے ممالک کے نام شامل ہیں۔وزارت داخلہ کی رپورٹ کے مطابق 24 ممالک ٹورسٹ اور 15 گرانٹ ویزا کی فہرست میں شامل ہیں جبکہ پاکستان نے 36 ممالک کے ساتھ معاہدے ختم کیے ہیں۔رپورٹ کے مطابق معاہدہ ختم کرنے والوں میں ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے 9 ممالک شامل ہیں، آفیشل پاسپورٹ کے 19 اور 8 قومی ممالک بھی ویزا ختم کرنے کے معاہدے میں شامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق دہری شہریت دینے والے 16ممالک کے نام بھی فہرست کا حصہ ہیں جبکہ دنیا کے 69 ممالک پاکستان کی بزنس ویزا فہرست میں شامل ہیں۔

وزارت داخلہ کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا، بلجیم برازیل، چین، فرانس، جرمنی، چاپان، کویت، کرغزستان، قازقستان ،ملائیشیا، مالٹا، قطر، سویڈن، یوکے، یو ایس اے اور ازبکستان بھی بزنس ویزا فہرست میں شامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق 24 ممالک ٹورسٹ ویزا کیٹیگریز کے اندر شامل ہیں، ان ممالک میں جانے والوں کی ذمے داری مقررہ کردہ ٹورسٹ آپریٹر کی ہے۔وزارت داخلہ کی رپورٹ کے مطابق بنگلادیش، بھارت، نائجیریا، صومالیہ ، سوڈان اور یمن گرانٹ ویزا کیٹیگری میں شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…