لاہور( این این آئی)اسلامپورہ میں25 سالہ خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے ۔
پولیس کے مطابق ارشمہ نامی خاتون خاتون بیوٹیشن کا کام کرتی ہے جو فلیٹ میں اکیلی رہائش پذیر تھی۔ پولیس نے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر دیا ۔پولیس کے مطابق خودکشی سمیت تمام پہلوئوں کو مدنظر رکھتے ہوئے تحقیقات عمل شروع کر دیا گیا ہے ۔
ٹک ٹاکر ارشمہ کی کہانی
اسلام پورہ پولیس کو 3 ستمبر بروز جمعرات ایک فلیٹ احمد ہاسٹل فلیٹ نمبر 203 سے نعش ملنے کی اطلاع ملی،یہ شاید ایک روٹین کی کال تھی،پولیس موقع پر پہنچی شواہد اکٹھے ہوئے،نعش کو مردہ خانہ پہنچایا گیا اس دوران پتہ چلا کہ نعش ایک نوجوان خاتون ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن… pic.twitter.com/FrV9N2p4kI
— Muhammad Umair (@MohUmair87) September 6, 2026



















































