ہفتہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2026 

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سیلز ٹیکس رولز 2006 میں مزید ترامیم کردیں

datetime 5  ستمبر‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے غیر کلیئر یا غیر تصدیق شدہ رقم کی مزید چار بار جانچ کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے سیلز ٹیکس رولز 2006 میں مزید ترامیم کردی ہیں۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کی دفعہ 50 کے تحت سیلز ٹیکس رولز میں ترامیم کی گئی ہیں۔ترمیم کے تحت رول 29 کے ذیلی قاعدہ (2) میں یہ قرار دیا گیا ہے کہ ابتدائی جانچ سمیت آٹھ بار کی توثیقی جانچ کے بعد جو رقم کلیئر یا تصدیق شدہ نہ ہو اسے سسٹم کی جانب سے مزید چار توثیقی جانچ یا سائیکلز سے گزارا جائے گا، یہ اضافی جانچ ہر ہفتے ایک بار کی جائے گی۔چار اضافی توثیقی جانچ یا سائیکلز مکمل ہونے کے بعد بھی اگر کوئی رقم کلیئر یا تصدیق شدہ نہ ہو تو اسے چیپٹر پانچ میں بیان کردہ ایس ٹی اے آر آر ماڈیول کے تحت پراسیس کیا جائے گا۔ ایف بی آر نے رول 39 ایف کی دوسری پرووائزو میں بھی اسی نوعیت کی ترمیم کی ہے

اس کے تحت ابتدائی جانچ سمیت آٹھ توثیقی جانچ کے بعد غیر کلیئر یا غیر تصدیق شدہ رقم کو سسٹم کی جانب سے ہر ہفتے ایک بار مزید چار توثیقی جانچ یا سائیکلز سے گزارا جائے گا جبکہ ان چار اضافی جانچ یا سائیکلز کی تکمیل کے بعد بھی رقم کلیئر یا تصدیق شدہ نہ ہونے کی صورت میں اسے چیپٹر پانچ میں بیان کردہ ایس ٹی اے آر آر ماڈیول کے تحت پراسیس کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…