ہفتہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2026 

مسافر 18 لاکھ روپے کے سامان سے بھرا بیگ گرا کر چلا گیا، موٹروے پولیس نے واپس کردیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2026 |

خانیوال(این این آئی)موٹروے پولیس نے خانیوال کے قریب 18 لاکھ 92 ہزار 360 روپے مالیت کا قیمتی سامان مالک کو واپس کر دیا،

مالک اپنا بیگ کار کی ڈگی پر بھول گیا اور کال چلنے پر گر گیا تھا۔موٹروے پولیس سینٹرل کے ترجمان کے مطابق بیگ میں سونے کی چوڑیاں، انگوٹھیاں، نقدی اور موبائل فون موجود تھا، سیکٹر کمانڈر ایس پی کلب عباس کو موٹروے پر گرا ہوا بیگ ملا تھا، بیگ میں 85 ہزار روپے مالیت کا موبائل فون، ایک لاکھ 13 ہزار 700 روپے نقدی اور سونے کی قیمتی اشیا شامل تھیں۔ترجمان کے مطابق موبائل فون کی کال ہسٹری کے ذریعے بیگ کے مالک محمد احسن صدیقی سے رابطہ کیا گیا، مالک کے مطابق بیگ گاڑی کی ڈگی پر رہ گیا تھا اور دوران سفر سڑک پر گر گیا، قانونی کارروائی کے بعد بیگ تمام قیمتی سامان سمیت مالک کے حوالے کر دیا گیا،مالک نے موٹروے پولیس کی بروقت کارروائی اور پیشہ ورانہ خدمت پر اظہار تشکر کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…