جمعہ‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں گرفتار ہونے والے بھارتی فائٹر پائلٹ ابھینندن اب مسافر طیارہ اڑائیں گے

datetime 4  ستمبر‬‮  2026 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی فضائیہ کے سابق پائلٹ گروپ کیپٹن ابھینندن ورتھمان جو 2019 میں پاک بھارت کشیدگی کے دوران پاکستان میں گرفتار ہوئے تھے

اب کمرشل ہوا بازی کے شعبے میں اپنی نئی اننگز کا آغاز کر رہے ہیں۔رپورٹس کے مطابق ابھی نندن نے علاقائی ایئرلائن فلائی 91 کو بطور کمرشل پائلٹ جوائن کرلیا ہے اور اس وقت ضروری تربیت کے مراحل سے گزر رہے ہیں۔بتایا گیا ہے کہ وہ تربیتی پروگرام کے تحت گوا اور حیدرآباد کے درمیان پروازوں سے متعلق لازمی ٹریننگ مکمل کر رہے ہیں۔ایئرلائن سے منسوب اطلاعات کے مطابق ضروری تربیت اور ریگولیٹری منظوری مکمل ہونے کے بعد ابھی نندن فلائی 91 کے اے ٹی آر طیاروں کی کمرشل پروازیں آپریٹ کرسکتے ہیں۔

یاد رہے ابھینندن 2019 میں پاک بھارت فضائی جھڑپ کے دوران اس وقت عالمی توجہ کا مرکز بن گئے تھے جب ان کا جنگی طیارہ پاکستان کی فضائی حدود میں پاک فضائیہ کے شاہینوں نے مار گرایا گیا تھا اور انہیں گرفتار کرلیا گیا تھا۔ بعد ازاں انہیں پاکستان نے خیرسگالی کے جذبے کے تحت بھارت کے حوالے کردیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…