پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

جمائما کی طرح ریحام بھی خاموش رہیں تو عزت بڑھے گی, شیخ رشید

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ریحام خان کے حالیہ بیانات پر کہا ریحام خان کو مشورہ دوں گا کہ جمائما کی طرح خاموشی اختیار کریں تو اس کی عزت بڑھے گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ریحام خان کے حالیہ بیانات، آرٹیکل اور کتابیں لکھنے سے تحریک انصاف کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا۔ عمران خان ایک سیاسی جماعت کے سربراہ ہیں وہ کون سے نئی دہلی شاہی مسجد کے امام ہیں جو کسی کے بیانات سے انہیں نقصان پہنچیں گے، میں ریحام خان کو مشورہ دیتا ہوں کہ وہ خاموشی کے ساتھ سب کچھ فراموش کردیں اور جمائما کی طرح خاموش رہیں تا کہ ان کی عزت مزید بڑھے ۔ خدا کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ سپیکر میرا مائیک کبھی نہیں کھولے گا، نواز شریف ایک کشکول کا نام ہے جہاں بھی جاتے ہیں کشکول کی بات کرتے ہیں۔ نواز شریف نے ایٹمی دھماکے نہیں کئے بلکہ راجہ ظفر الحق اور شیخ رشید واحد سیاست دان تھے جنہوں نے نواز شریف کو دھماکے کرنے پر آمادہ کیا تھا۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…