منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

آرمی پبلک اسکول پر حملے کے چار دہشت گردوں کی رحم کی اپیل مسترد

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے آرمی پبلک اسکول پر حملے کے چار دہشت گردوں کی رحم کی اپیل مسترد کرنے کی سفارش کر دی۔وزیر اعظم نے رحم کی اپیل مسترد کرنے کی سمری صدر مملکت کو بھجوا دی۔چاروں دہشت گردوں کو فوجی عدالت نے پھانسی کی سزا سنائی تھی اس سزا کے خلاف انہوں نے رحم کی اپیل کی تھی،رحم کی اپیل مسترد کرنے کی سفارش کرتے ہوئے وزیر اعظم نوازشریف نے کہا کہ پاکستان پشاور سانحے کے بعد تبدیل ہو چکا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…