اسلام آباد (نیوز ڈیسک )امریکی ماہرین نے ایک تحقیق میں دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ کھانا کھاتے ہوئے کسی خاتون کا ساتھ ہو تو مرد اپنی نارمل روٹین سے زیادہ کھانا کھاتے ہیں۔امریکا کی کورنیل یونیورسٹی کے تحت کی جانے والی ایک تحقیق کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پیٹ پوجا کرتے ہوئے اگر کھانے میں کوئی خاتون بھی شریک ہوں تو مرد اپنے عام معمول سے زیادہ کھانا کھا جاتے ہیں۔اس کے مقابلے میں مردوں کے ساتھ کھانا کھاتے ہوئے خواتین کے کھانے کی مقدار میں اضافہ نہیں بلکہ کمی دیکھنے میں آتی ہے۔ماہرین نے اس کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرد اس انداز میں خواتین کو متاثر کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
خاتون کا ساتھ ہو تو مرد اپنی نارمل روٹین سے زیادہ کھانا کھاتے ہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم
-
ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر...
-
شین وارن کی موت کے پیچھے کس کا ہاتھ؟ بیٹے نے 4 سال بعد نام بتا دیا
-
لوڈ شیڈنگ کب ختم ہوگی؟ وزیر توانائی نے بتا دیا
-
ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب
-
ایران کے دنیا بھر میں منجمد اثاثوں کی مالیت کیا ہے؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
اسلام آباد میں ٹرانسپورٹ اڈے بندکرنے کا حکم ، وجہ بھی سامنے آ گئی
-
اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل حل کر دی گئی
-
توانائی کے حوالے سے پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما اور موسم سرما کی چھٹیوں میں کمی! طلبا کے لئے بڑی خبر آگئی
-
اسلام آباد،دو گروپس میں مسلح تصادم، دو بھائی جاں بحق
-
پیٹرول کوٹہ ؛بڑی پیشرفت سامنے آگئی
-
18سے 23اپریل تک ممکنہ موسمی صورتحال کے حوالے سے الرٹ جاری
-
اقرار الحسن نے اے آر وائی سے استعفیٰ دے دیا



















































