منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

سپریم کورٹ سے پی ٹی آئی کیلئے خوشخبری آگئی ! جانئے کیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ میں پی ایس 93 میں انتخابی عذرداری کیس کی سماعت ہوئی . سپریم کورٹ کے جج جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین ر±کنی بنچ نے کیس کی سماعت کی . سپریم کورٹ میں الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی رہنما حفیظ الدین نے اپیل دائر کر رکھی تھی جسے منظور کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے . سپریم کورٹ نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے حفیظ الدین کی رکنیت بحال کر دیا ہے. واضح رہے کہ کراچی میں پی ایس 93 سے پی ٹی آئی کے کامیاب ا±میدوار حفیظ الدین کو جمعیت الاسلام کے مخالف امیدوار کی جانب سے کیے گئے چیلنج پر الیکشن ٹربیونل نے انتخابی عذرداری کے تحت نا اہل قرار دے دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…