منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

کھانسی دور کرنے کا آسان طریقہ

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اگر آپ سردی میں کھانسی کی وجہ سے پریشان ہیں اور کڑوے سیرپ پی کر بھی چھٹکارا نہیں مل رہا تو شہد اور پیاز سے بنے کھانسی کے شربت کو ضرور آزمائیں۔
اجزائ
ایک کپ کٹا ہوا پیاز
آدھ کپ شہد
بنانے کا طریقہ
کٹے ہوئے پیاز کو شیشے یا سٹیل کے جار میں ڈالیں اور اتنا شہد ڈالیں کہ پیاز اس میں مکمل ڈوب جائے۔اس جار کو ہلکی آنچ پر رکھ دیں اور20منٹ بعد آگ سے اسے اتار لیں۔ٹھنڈا ہونے پر شہد میں سے پیاز نکال لیں اور شہد کو کسی بوتل میں ڈال کرفریج میں رکھیں۔آپ چاہیں تو یہ شہد 10سال سے کم عمر کے بچوں کو دن میں ایک چائے کا چمچ اور 10سال کے عمر سے زائد بچوں کوایک کھانے کا چمچ روزانہ دے سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…