لندن(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہ ہے کہ عمران خان اور میں دونوں ہی دودوبار طلاق یافتہ ہیں ¾ میڈیا کو صرف میں ہی اکیلی طلاق یافتہ دکھائی دیتی ہوں ۔ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں ریحام خان نے لکھاکہ کوئی بھی یہ نہیں کہتاکہ ہم دونوں ہی طلاق یافتہ ہیں ۔ ا±نہوں نے یہ بھی واضح کیاکہ برطانوی میڈیا نے انٹرویو کے لیے کوئی پیسے نہیں دیئے ۔