کراچی(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے منی بجٹ لانے کی تیاریاں شروع کردیں۔ حکومت نے آئی ایم ایف سے پچاس کروڑ ڈالرقرض کی قسط کے لئے چالیس ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کی سمری مکمل کرلیں۔ذرائع کے وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف سے پچاس کروڑ ڈالرقرض کی قسط حاصل کرنے کیلئے چالیس ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کی تیاریاں مکمل کرلیں۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے درآمدی گاڑیوں، ڈیری مصنوعات، سگریٹ اور سیمینٹ پر نئے ٹیکسز لگانے کی تجویز پرغور شروع کر دیا، جبکہ درآمدی گاڑیوں پر اسپیشل ایکسائز ڈیوٹی اورڈیری مصنوعات کی درآمد پرریگولیٹری ڈیوٹی میں بھی اضافے کی تجویزپیش کردی گئی ہے۔منی بجٹ میں وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیکس چھوٹ سے متعلق بعض ایس آر اوز بھی واپس لئے جاسکتے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے ٹیکس لگانے کے لئے سمری وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کوپیش کی جائے گی۔
مہنگائی کے طوفان کی تیاری،4اہم اشیاءپر مزید ٹیکس لگانے پرغور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ ہو گا یا نہیں؟راناسکندرحیات کا بڑا اعلان
-
تعلیمی اداروں میں موسم سرماکی چھٹیوں میں اضافے کا اعلان
-
سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
-
پی ایس ایل کی مہنگی ترین ٹیم خریدنے والے مجید چوہدری کون ہیں؟
-
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری
-
ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا
-
پاکستان کے مختلف شہر زلزلے سے لرز اٹھے
-
خوشخبری!نئے سال میں CG 125 اورسی ڈی 70 جدید خصوصیات کے ساتھ پیش،قیمتیں بھی سامنے آگئیں
-
عابدہ پروین کے انتقال کی خبروں پر انکی بیٹی کا ردعمل آ گیا
-
موسم سرما کی شدت میں اضافے پر تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل، نوٹی فکیشن جاری
-
سونا پھر مہنگا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑا اضافہ
-
سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ
-
اسلام آباد، یونیورسٹی طالبہ کو شادی کا جھانسہ دیکر کلاس فیلو کی زیادتی
-
پولیس افسر کے ہاتھوں بیوی کا قتل، عینی شاہد بیٹی کے تہلکہ خیز انکشافات















































