منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

پاک فوج کی پاک افغان بارڈر زوائی اور شوال میں فضائی کاروائی ‘14دہشتگرد ہلاک ‘7 ٹھکانے بھی تباہ

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

وانا(آئی این پی)پاک افغان بارڈر شمالی و جنوبی وزیرستان کے سنگم پر واقع علاقہ زوائی اور شوال میں پاک فوج کی فضائی کاروائی ۔14دہشتگرد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔جبکہ دہشت گردوں کے زیرے استعمال سات ٹھکانے تباہ کردئے ہیں۔حکام کے مطابق گزشتہ درمیانی شب پاک فضائیہ نے آپریشن ضرب عضب

سے راہ فرارہونے والے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا جس میں مجموعی طورپر 14دہشتگرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔جبکہ سات ٹھکانے بھی تباہ کردئے،حکام کے مطابق پاک فضائیہ نے علاقہ زوائی اور شوال کو نشانہ بنایا گیا۔حکام کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں میںمذید اضافہ ہوسکتاہے۔حکام نے واقع کی تصدیق کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…