بیجنگ/گوادر(آ ئی این پی)چین نے با ضا بطہ طور پر گوادر میں فری تجا رتی زون کا انتظام سنبھال لیا،چینی کمپنی آ ئندہ 43سال کیلئے زون کے کنٹرول کی ذ مہ دار ہو گی۔چینی کی وزارت خا ر جہ کے تر جمان ہو نگ لی کی جا نب سے جا ری کر دہ بیان میں کہا گیا ہے کہ چین تجا رتی زون میں ہو نے والی تمام نقل وحمل کا
ایک سال تک مجھے میڈیا پر بدنام کیا گیا، لوگ خاموشی سےتماشا دیکھتے رہے۔ ریحام خان بول پڑی
ذ مہ دار ہو گا،دونوں مما لک گوادر بندر گا ہ کی تعمیر و تر قی سے مشتر کہ طور پر فوائد سے مستفید ہونگے۔انہوں نے کہا کہ چین کی جا نب سے بند ر گا ہ کا انتظام سنبھالنا دو نوں مما لک کے ما بین معا شی اور تجا رتی معا ہدوں کے تحت لا زاوال دوستی کی اعلی مثال ہے۔