جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

نثار کھوڑو سات میں سے پانچ راتیں مجروں میں گزارتے ہیں ، انہیں عوامی مسائل کا علم ہی نہیں،ذوالفقار مرزا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) سندھ کے سابق صوبائی وزیرداخلہ ذوالفقار مرزانے دعویٰ کیاہے کہ صوبائی وزیر نثار کھوڑو سات میں سے پانچ راتیں مجروں میں گزارتے ہیں ، انہیں عوامی مسائل کا علم ہی نہیں ہے۔ کراچی کی ایک ڈانسر سے ان کا افیئرچل رہاتھا جس علم نثار کھوڑوکی اہلیہ کو ہواتو اس نے شدید ردعمل دیا تھا۔،یہ بات سارے کراچی کومعلوم ہے اور مزید نثار کھوڑوسے بھی میڈیا پوچھ سکتاہے ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا نے کہاکہ نثار کھوڑوپھنے خان والی باتیں کرنے کی بجائے سیاسی باتیں کریں۔ سندھ جانتاہے کہ کون حقیقی پھنے خان ہے اور کون صرف باتیں کررہاہے ۔ نثار کھوڑو سارا دن ہنی کے چکر میں ہوتے ہیں اور رات کے وقت منی کے چکر میں ہوتے ہیں۔ وہ ابھی ان کی بیوی بن چکی ہے یا ابھی تک بیوی نہیں بنی ،ابھی تک وہ ہنی مون کررہے ہیں ہنی کے ساتھ۔ایک سوال کے جواب میں ذوالفقار مرزا نے بتایاکہ ہنی کراچی کی ایک ڈانسر ہے جن سے ان کا افیئر چل رہا تھا ، انہیں ڈیفنس میں گھر بھی خرید کردیاگیا، نثار کھوڑو کے گھر والوں کو پتہ چلاتو ان کی باعزت گھر والی نے بڑا ری ایکٹ کیا۔انہوں نے بتایاکہ ٹیلی فون کالز دبئی سے ان سارے چمچوں کو آتے ہیں کہ آپ ڈاکٹر ذوالفقار کا راستہ روکیں اور ان کو جواب دیں،وہ خوددبئی میں علاج کرارہے ہیں۔ایک سوال کے جواب میں ذوالفقار مرزا نے کہاکہ میں شہید ذوالفقار بھٹو کا، شہید بینظیر بھٹو کاایک چھوٹاسا ، حقیرسامگر سچاکارکن ہوں ، انہوں نے مجھے سکھایا ہے کہ لوگوں کی خدمت میں کارکن کی صورت میں جاری رکھوں گا۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…