کنری (نیوزڈیسک) پا کستان تحریک انصاف کے سینئروائس چیئرمین و غو ثیہ جما عت کے روحا نی پیشوا مخدوم شا ہ محمود قر یشی نے کہا ہے کہ یہ کیسی سیا ست ہے کہ ایک طرف وفاق کے خلاف پی پی پی والے احتجاج بھی کر رہے ہیں، اور دوسری طرف اسپیکر کے انتخاب میں ن لیگ کے امیدوار کو وو ٹ بھی دے رہے ہیں، شہید بھٹو کے نظرئیے پر سیا ست کرنے والے 08 سالوں میں اپنی شہید رانی کے قا تل گرفتار نہیں کر سکے ، ابھی تک بی بی شہید کا خون انصاف کا منتظر ہے، ایسے لوگ غریب عوام کو کیا انصاف دیں گے،تین صو بوں سے پی پی پی کا صفایا ہو گیا ہے ، اب سندھ کےلوگ بھی پی پی پی سے جان چھڑانا چاہتے ہیں۔
عمران خان، ریحام کے معاملے مین صحافیوں پر برس پڑے
سندھ کےلوگ بھی پی پی پی سے جان چھڑانا چاہتے ہیں،شاہ محمود قریشی
13
نومبر 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں