پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

سندھ ریونیوبورڈ میں میرٹ کی دھجیاں اڑا دیں گئیں

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ ریونیوبورڈ میں میرٹ کی دھجیاں اڑا دیں گئیں۔این ٹی ایس ٹیسٹ میں فیل امیدواروں کوبطورانٹرنی بھرتی کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سائیں حکومت کے گزشتہ ادوار حکومت سے لے کر ابتک کی حکومت کومتعد دکرپشن ،بد عنوانی ،اور بے قاعدگیوں، بیڈ گورننس جیسے الزامات کا سامنا رہا ہے اور اس طرح کے کاموں میں پیش پیش سندھ حکومت کا ایک اورکارنامہ سامنے آگیا ہے۔میرٹ کی دھجیاں اڑاتے ہوئے سندھ ریونیو بورڈ میں خلاف قانون بھرتیاں کی گئی ہیں۔ نیشنل ٹیسٹنگ سروس کے امتحان میں فیل مگرمنظورنظرافراد کوسرکاری محکمے میں بطورانٹرنی رکھا گیاہے۔ایس آر بی میں بھرتی کیے گئے ان 20انٹرنیزکے ساتھ ایک سال کامعاہدہ کیا گیاہے۔جس کے تحت مقررہ معیار پورا ہونے کے بعد انہیں سندھ ریونیو بورڈ میں گریڈ17پربطوراسسٹنٹ کمشنربھرتی کردیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق یہ افراد سندھ حکومت میں شامل مختلف اہم شخصیات کے قریبی عزیزواقارب ہیں۔جنہیں مستقل کرنے کی تیاری کرلی گئی ہے۔جبکہ این ٹی ایس کے امتحان پاس اورمیرٹ پراترنے والے افراد کونظراندازکردیاگیاہے
مزید پڑھئیے:ریحام خان نے کس طرح پی ٹی آئی کو اپنے ذاتی اور مالی مفاد کے لئے استعمال کیا؟ تہلکہ خیز انکشافات
ریحام خان کے کمرے سے کیا نکلا ؟ ایک سینئر تجزیہ کار نے ہر راز سے پردا ہٹا دیا



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…