کراچی(نیوز ڈیسک) لیاری کے علاقہ کھڈا مارکیٹ کے قریب دستی بم حملہ ہوا. حملے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے . حملے کے فوری بعد پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری کو طلب کر لیا گیا ہے. البتہ حملہ آور فوری طور پر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے . دوسری جانب اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تمام زخمی افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے
مزید پڑھئیے:ریحام خان نے کس طرح پی ٹی آئی کو اپنے ذاتی اور مالی مفاد کے لئے استعمال کیا؟ تہلکہ خیز انکشافات
ریحام خان کے کمرے سے کیا نکلا ؟ ایک سینئر تجزیہ کار نے ہر راز سے پردا ہٹا دیا
کراچی : لیاری کھڈا مارکیٹ کے قریب دستی بم حملہ، 6 افراد زخمی
13
نومبر 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں