منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

پرائیویٹ سکولوں کےلئے نیا حکم جاری،شرط پوری نہ کرنے والے سکولوں کے طلبہ کو سرکاری سکولوں میں داخلہ نہیں ملے گا ‘ ای ڈی او ایجوکیشن

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)پرائیویٹ سکولوں کے لئے پنجاب ایگزیمینشن کمیشن کا امتحان لازم قرار دیدیا گیا ، طلبہ 5ویں اور 8ویں جماعت کا امتحان پیک کے تحت دینے کے پابند ہوں گے ، پرائیویٹ سکول 16 نومبر تک رجسٹریشن کراسکتے ہیں، امتحان نہ دینے والے طلباءکو سرکاری سکولوں میں داخلہ نہیں ملے گا ۔ اس حوالے سے ای ڈی او ایجوکیشن پرویز اختر خان کا کہنا ہے کہ پرائیویٹ سکولوں کے لئے پیک کا امتحان لازمی قرار دیدیا ہے اور روواں سال کے دوران 5ویں اور 8ویں کا امتحان پیک کے تحت دینے کا پابند بنایا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ امتحان نہ دینے والے طلبہ کو سرکاری سکولوں میں داخلہ نہیں ملے گا جبکہ سرٹیفکیٹ بھی جاری نہیں کیا جائیگا ۔ پرائیویٹ سکول 16نومبر تک رجسٹریشن کرا سکتے ہیںاور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…