اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

بڑھی ہوئی توند ، وقت سے پہلے موت کا خطرہ

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کیا آپ کا جسمانی وزن مناسب ہے مگر توند نکلی ہوئی ہے ، اگر ہاں تو آپ کو موٹاپے کے شکار افراد کے مقابلے میں قبل از وقت موت کے خطرے کا سامنا ہے ۔ معمولی کے جسمانی وزن کے حامل افراد میں پیٹ کے گرد چربی کے جمع ہونے سے بننے ولای توند کے باعث موٹاپے کے شکار لوگوں کے مقابلے میں موت کاخطرہ دوگنا زیادہ ہوتاہے ۔ اس سے قبل ہونیوالی ایک تحقیق میں عندیہ دیا گیا کہ توند کے نتیجے میں خون کی شریانوں کے امراض کا امکان بڑھ جاتاہے کیونکہ میتا بولک نظام متاثر ہوتا ہے ۔ مگر یہ پہلی بار ہے کہ اس تحقیق میں توند کو جلد موت کا سبب قرار دیا گیا ہے ۔ امریکا کے مایو کلینک کے زیر تحت ہونویالی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پیٹ کا باہر نکلنا دل اور خون کی شریانوں میں مسائل کا سبب بنتا ہے جس سے موت کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے ۔
مزید پڑھئیے:ریحام خان نے کس طرح پی ٹی آئی کو اپنے ذاتی اور مالی مفاد کے لئے استعمال کیا؟ تہلکہ خیز انکشافات
ریحام خان کے کمرے سے کیا نکلا ؟ ایک سینئر تجزیہ کار نے ہر راز سے پردا ہٹا دیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…