پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ریحام خان خود کالا جادو اور چڑیل ہے، سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کے پہلے شوہر ڈاکٹر اعجاز نے کہا ہے کہ ریحام خان کی طلاق کسی جادو سے کیا ہوگی وہ تو خود ایک چڑیل اور کالا جادو ہیں، جس گھر میں داخل ہو جائے اس گھر والوں کو بیدخل کردیتی ہے۔ڈاکٹر اعجاز نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ پتہ نہیں کہ ریحام خان نے ڈگریاں کہاں سے حاصل کی ہیں، عمران خان سے طلاق لینے کے بعد ریحام سے رابطے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ریحام خان کے ساتھ میری شادی کے ایام ایسے ہیں جیسے میں کسی جہنم میں رہا ہوں، میری ان سے بڑی مشکل سے جان چھوٹی۔ ریحام خان خ±ود ایک کالا جادو ہیں جس گھر میں گھس جائے اس گھر کو تباہ کرکے رکھ دیتی ہے۔ڈاکٹر اعجاز نے کہا کہ ریحام خان کے ساتھ دوبارہ ملنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، میں تو مرتے دم تک اس کی شکل بھی نہیں دیکھنا چاہتا، ہمارے رابطے کی خبر جھوٹی ہیں، ریحام نے جب مجھ سے طلاق لینے سے پہلے میری فیملی سے جوتحفے و تحائف لیے ان کی مالیت ایک لاکھ پاﺅنڈز سے زائد ہے، ریحام خان نے مجھ سے گھر خریدوا کر اپنے نام کروایا اور پھر مجھے میرے ہی گھر سے باہر نکلوادیا، اس وجہ سے مجھے کچھ دیر کے لیے پاکستان جا کر رہنا پڑا۔انھوں نے کہا کہ ریحام خان ایک ایسی چڑیل ہے جس کو خود تو کچھ نہیں ہوتا مگر اس کے تعلق میں آنے والا تباہ و برباد ہوکر رہ جاتا ہے، ریحام خان کے بچے بھی ویسے ہی ہوں گے جیسی اس نے بچوں کو تربیت دے کر انھیں بڑا کیا ہے، ریحام خان کے تحریک انصاف کے رہنماﺅں سے کروڑوں روپے کے تحائف لینے والی باتوں میں کوئی مضائقہ نہیں، وہ ضرور ایسا کرسکتی ہیں
مزید پڑھئیے: ذولفقار مرزا کے آصف زرداری کے بارے میں ایسے نازیبا الفاظ جو آپ کو شرمندہ ہونے پر مجبور کر دیں گے

اعجاز خان کے اپنی سابقہ اہلیہ ریحام خان کے متعلق تہلکہ خیز انکشافات



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…