جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

آئی ایس پی آر کا بیان، رضا ربانی کا حکومت کو مشورہ

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیرمین سینیٹ رضا ربانی نے آئی ایس پی آر کے بیان کے پس منظر میں وفاقی حکومت مشورہ دیا ہے کہ وزیراعظم نیشنل ایکشن پلان اور خارجہ پالیسی پرپارلیمنٹ کا مشترکا اجلاس بلائیں۔
انہوں نے کہا کہ سینیٹ کا ان کیمرا اجلاس منعقد کر کے نیشنل ایکشن پلان اور خارجہ پالیسی کے بارے میں بتایا جائے اور ضرورت ہو تو خارجہ پالیسی اورنیشنل ایکشن پلان پالیسی پر نظر ثانی کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…