جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

کالا جادو ریحام خان نے خود ہی کیا ہو گا: سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

لندن(نیوزڈیسک) ریحام خان کے سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز نے کہا ہے کہ عمران خان سے علیحدگی کیلئے کالا جادو خود ریحام نے ہی کیا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ریحام خان کی جانب سے عمران خان سے علیحدگی کے بعد کالے جادو کے ذکر کے حوالے سے ان کے سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کالا جادو خود ریحام نے ہی کیا ہو گا۔ ریحام بتائیں کہ کیا ان سے علیحدگی کیلئے بھی کوئی کالا جادو ہوا تھا؟ عمران خان سے علیحدگی کے بعد ریحام خان سے ان کا کوئی رابطہ نہیں ہوا ہے اور نہ ہی وہ ان سے کوئی رابطہ کرنا چاہتے ہیں۔ ریحام کے ساتھ انہوں نے 15 برس جہنم میں گزارے اور علیحدگی کے بعد انہوں نے فیصلہ کیا تھا کہ وہ ریحام کی نہ تو کبھی شکل دیکھیں گے نا ہی ان کا ذکر برداشت کریں گے۔ ریحام خان سے صلح کی باتیں سراسر جھوٹ ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…