منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

امیر جماعت اسلامی کراچی اور پاکستان تحریک انصاف کراچی کے آرگنائزر کے خلاف جمشید ٹاﺅن تھانے میں لاﺅڈ اسپیکر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک) امیر جماعت اسلامی کراچی اور پاکستان تحریک انصاف کراچی کے آرگنائزر کے خلاف جمشید ٹاﺅن تھانے میں لاﺅڈ اسپیکر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق منگل کو جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کی جانب سے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں نے مزار قائد پر حاضری دی تھی اور حلف اٹھایا تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق اس تقریب میں لاﺅڈ اسپیکر استعمال کیا گیا۔ لاﺅڈ اسپیکر کی اجازت نہیں لی گئی جس کے نتیجے میں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن اور پی ٹی آئی کراچی ریجن کے آرگنائزر علی زیدی کے خلاف جمشید ٹاﺅن تھانے میں سرکاری مدعیت میں لاﺅڈ اسپیکر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…