کراچی (نیوزڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کارپوریٹ کرائم سرکل نے کارروائی کرکے سابق وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کے فرنٹ مین رفیق گوڈیل کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق رفیق گوڈیل نے پی ایس او کی ذیلی کمپنی ایشیاءپیٹرولیم کے سابق ایم ڈی نوید زبیری کے ساتھ مل کر کرپشن کی۔ نوید زبیری ڈاکٹر عاصم حسین کے قریبی عزیز ہیں۔ رفیق گوڈیل نے نوید زبیری کے ساتھ مل کر ایشیا پیٹرولیم کمپنی میں جعلی ٹھیکے حاصل کئے۔ رفیق گوڈیل نے نوید زبیری کے ساتھ مل کر ملکی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا۔ نویدی زبیری پہلے ہی گرفتار ہوچکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق رفیق گوڈیل ڈاکٹر عاصم حسین کے فرنٹ مین بتائے جاتے ہیں۔
ڈاکٹر عاصم حسین کا فرنٹ مین رفیق گوڈیل گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تنخواہوں کے حوالے سے سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری
-
پاکستان کا المیہ
-
ایرانی ریال کے نئے نرخ سامنے آ گئے
-
علی خامنہ ای کے جنازے پر اسرار نقاب پوش کون تھا؟ شناخت ظاہر
-
اداکارہ مومنہ اقبال ہراسانی کیس، ثاقب چدھڑ بارے عدالت کا اہم فیصلہ آگیا
-
تولدے گیبریماریم کو پی آئی اے کی قیادت سونپنے کا فیصلہ
-
عمران خان اور جمائمہ کا تاریخی لندن والا گھر فروخت کے لیے پیش، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
-
نئی آٹو پالیسی آخری مراحل میں، کیا گاڑیاں سستی ہوں گی؟
-
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا
-
امارات کے نائب صدر 77 ویں سالگرہ منانے اسکاٹ لینڈ میں اپنی دلکش اراضی میں پہنچ گئے
-
رشتہ دار نے 6 سالہ بچی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
100 روپے کی دہی منگوانے پر شوہر کا بیوی پر تشدد، گولی مار دی
-
فیفا ورلڈ کپ 2026؛ میسی کا نیا ریکارڈ، ایمباپے کو پیچھے چھوڑ دیا



















































