منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

تحریک انصاف کو دو اہم کامیابیاں مل گئیں، فیصل آباد سے دو آزاد چیئرمین پی ٹی آئی میں شامل

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015 |
ISLAMABAD: A large number of PTI supporters gathered at Jinnah Avenue during PTI public meeting on the last day of election camping. INP PHOTO by Sulaman Choudhry

لاہور(نیوزڈیسک)دو نومنتخب چیئرمین سردار جاوید ڈوگر اور حاجی محمد نواز پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے دونوں فیصل آباد سے آزاد حیثیت میں منتخب ہوئے تھے۔ انہوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان لاہور میں پنجاب میں پی ٹی آئی کے آرگنائزر چودھری سرور کی موجودگی میں کیا۔اس موقع پر انہوں نے عمران خان کی قیادت پر اپنے اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم پی ٹی آئی میں غیر مشروط طور پر شامل ہوئے ہیں۔ ہم ہر حال میں عمران خان کے فیصلوں کا احترام کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…