اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کی دوسری اہلیہ ریحام خان کے درمیان طلاق کا معاملہ ابھی مکمل طورپر ختم نہیں ہوا کہ میڈیا میں عمران خان کی تیسری شادی کی قیاس آرائیاں گردش کرنے لگیں ۔روزنامہ اوصاف اسلام آباد کے مطابق بنی گالہ سے موصولہ رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین نے بہن کو اس کے تیسری شادی کے مشورے پر عمل کرنے کیلئے آگے بڑھنے کا اشارہ دے دیا ہے ۔چند قیاس آرائیوں کے مطابق عمران خان پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے ہیں ۔نیلم منیر سے شادی کی خبر عمران خان کے بھیدی معروف صحافی عارف نظامی نے بھی اپنے ٹوئٹر اکائونٹ سے شیئر کی تھی تاہم بعد ازاں انہوں نے اس خبر کی تردید کردی ۔
عمران خان بہن کے مشورے پر تیسری شادی کیلئے تیار ،لڑکی بھی سامنے آگئی؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سنت یہ بھی ہے
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پمزہسپتال آتشزدگی واقعہ میں نومولود بچوں کی اموات کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟حامد میر نے نام لی...
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
ایپل نے آئی فون لانچ ایونٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا



















































