جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

عائشہ ممتازکے مطابق حمزہ شہباز کی فیکٹری پرچھاپہ نہیں ماراگیااورپنجاب حکومت کے خلا ف ایک من گھڑت سوشل میڈیاکمپین چلائی جارہی ہے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

لاہو(نیوزڈیسک)سوشل میڈیاپر جاری ہونے والی خبروں پرپنجاب فوڈسیکورٹی کی ڈائریکٹرآپریشنزعائشہ ممتاز نے برسلزپہنچنے کے بعد ایک ویڈیوپیغام میں اپنے بارے میں جاری ہونے والی خبروں کومن گھڑت اوربے بنیاد قراردیاہے ۔عائشہ ممتاز نے برسلز میں ایک ویڈیوپیغام کے ذریعے کہاہے کہ ان کی پاکستان سے برسلز آنے کے دوران سوشل میڈیاپرجوخبریں جاری ہوئیں وہ من گھڑت ہیں ۔انہوں نے کہاکہ یہ انتہائی افسوس کامقام ہے کہ ایک ممتازشخصیت کی فیکٹری پرچھاپہ مارنے اورمجھے اوایس ڈی بنانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔عائشہ ممتاز نے کہاکہ اس طرح کاکوئی واقعہ پیش ہی نہیں آیاجس کے بارے پروپیگنڈہ کیاجارہاہے ۔انہوں نے کہاکہ میں برسلزمیں ایک فوڈسیکورٹی کی کانفرنس میں شرکت کے لئے آئی ہوں اورکانفرنس کے خاتمے کے بعد وہ دوبارہ اپنے مشن پرکام کریں گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…