جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

اسلام آباد ایئرپورٹ پر اٹلی منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بے نظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات اہلکاروں نے اٹلی جانے والے ایک مسافر کے سامان سے 750 گرام ہیروئن برآمد کرکے اسے حراست میں لے لیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق بے نظیرانٹرنیشنل ایئر پورٹ پر تعینات اے ایس ایف حکام نے نجی ایئرلائن کے ذریعے اسلام آباد سے اٹلی جانے والی پرواز کے ایک مسافر کے سامان میں چھپائی گئی 750 کلو گرام ہیروئن برآمد کرلی۔ اے ایس ایف حکام نے ملزم کو گرفتار کرکے اے این ایف کے حوالے کردیا۔ جس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی اسلام آباد ایئرپورٹ پر برطانیہ کے شہر برمنگھم جانے والی قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 791 کے مسافرالیاس چوہدری کے قبضے سے 5 کلو گرام ہیروئن برآمد کی گئی تھی
دیکھئے شیریں مزاری کی بیٹی نے پی ٹی آئی کو کس طرح بدنام کر کے رکھ دیا

مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…