لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین پر پابندی کیخلاف درخواست کی سماعت۔ عدالت نے الطاف حسین کو نیا بیان حلفی جمع کرانے کا حکم جاری کر دیا۔ عدالت نے کہا ہے کہ جو بیان حلفی جمع کرایا گیا ہے وہ درست نہیں ہے۔ آئین کی خلاف ورزی پر کارروائی کی جائے گی۔ واضح رہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے الطاف حسین کے بیانات ، تقریر اور تصویر نشر کرنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے جس کے خلاف ایم کیو ایم نے عدالت میں درخواست دائر کی ہے اور پابندی ہٹانے کی استدعا کی ہے۔
دیکھئے شیریں مزاری کی بیٹی نے پی ٹی آئی کو کس طرح بدنام کر کے رکھ دیا
مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات



















































