پیر‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2026 

لاہور میں سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

لاہور (نیوز ڈیسک ) لاہور میں سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق کردی گئی، شہر کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس مثبت پایا گیا ۔ نجی ٹی وی نے محکمہ صحت پنجاب کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ لاہور کے سیوریج پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے،محکمہ موحولیات کی جانب سے گذشتہ ماہ آﺅٹ فال روڈ کے گندے پانی سے نمونے حاصل کیے گئے تھے،رپورٹ کے نتیجے سے ثابت ہوا ہے کہ شہر سے لئے گئے میں پولیو وائرس مثبت پایا گیا ہے۔تین ماہ کے دوران لئے گئے نمونے کے مطابق ملتان اور لاہور میں پولیو وائرس کی موجودگی کا نتیجہ مثبت ہے جس کے تدارک کیلئے دونوں اضلاع میں پولیو مہم چلانے کی سفارش کی گئی ہے، صوبے میں انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا ہے جبکہ لاہور میں انسداد پولیو مہم سترہ نومبر کو شروع ہو گی۔

دیکھئے شیریں مزاری کی بیٹی نے پی ٹی آئی کو کس طرح بدنام کر کے رکھ دیا

مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…