کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستانی صوبہ سندھ کے سب سے بڑے صنعتی شہر کراچی کے لنڈا بازار میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے ۔ذرائع کے مطابق واقعہ کراچی کی آگرہ تاج کالونی میں صبح کے وقت پیش آیا۔عینی شاہدین کے مطابق ابتدائی طورپر لگنے والی معمولی نوعیت کی آگ کولوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت بجھانے کی کوشش کی ۔کراچی کے لنڈے بازار میں لگنے والی آگ نے جلد ہی نزدیکی دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے باعث فائر بریگیڈ سے مدد طلب کی گئی ۔آگ بجھانے کیلئے فائر بریگیڈ کی چھ گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر کارروائیوں کا آغاز کردیا ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سنت یہ بھی ہے
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پمزہسپتال آتشزدگی واقعہ میں نومولود بچوں کی اموات کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟حامد میر نے نام لی...
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
ایپل نے آئی فون لانچ ایونٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا



















































