اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم جوڈیشل کونسل نے لاہور ہائیکورٹ کے دو ججز جسٹس شاہد حامد ڈار اور جسٹس مظہر علی اکبر نقوی کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ دونوں ججز پر مس کنڈکٹ اور اختیارات کے غلط استعمال کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔میڈیا اطلاعات کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے لاہور ہائیکورٹ کے دو ججوں جسٹس شاہد حامد ڈار اور جسٹس مظہر علی اکبر نقوی کو نوٹس بھی جاری کر دئےے ہیں۔ذرائع کے مطابق دونوں ججز پر مس کنڈکٹ اور اختیارات کے غلط استعمال کے الزامات ہیں۔ 12 نومبر کو سپریم جوڈیشل کونسل کارروائی کرے گی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
پاکستان میں آئندہ ہفتے پیٹرول کی قیمتوں بارے اہم خبر
-
مشہور بالی ووڈ اداکار راجپال یادیو کو قید سنا دی گئی
-
بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، نیا نظام متعارف کرانے کا اعلان
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
سرگودھا میں صغیر نامی شخص نے اپنی بیوی کی شادی اپنے ملازم کیساتھ رجسٹرڈ کروا دی
-
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
سعودی عرب نے پاکستان سمیت 7 ممالک کیلئے سیاحتی پیکج ویزا متعارف کرا دیا
-
طیارہ رول کر رہا ہے، تباہ ہونیوالے کارگو طیارے کے پائلٹ اور کنٹرول ٹاورز کی آخری گفتگو
-
نویں جماعت کی طالبہ کیساتھ گن پوائنٹ پر زیادتی کی ویڈیو وائرل
-
رشتے کے تنازع پر خونریز تصادم، باپ بیٹے سمیت 6افراد جاں بحق



















































