منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیرداخلہ چوہدری نثار کا پاسپورٹ کی ہوم ڈلیوری سروس شروع کرنے کا اعلان

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیرداخلہ چوہدری نثار نے پاسپورٹ کی ہوم ڈلیوری سروس کے آغاز کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ چوہدری نثار کی جانب سے پاسپورٹ کی ہوم ڈلیوری سروس کے آغاز کا اعلان کردیا گیا ہے۔نادرا ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ اگلے برس مارچ تک شناختی کارڈ کے اجرءکا مرحلہ مکمل طور پر آن لائن کر دیا جائے گا۔ جبکہ آئندہ چار ماہ میں پاسپورٹ کی ہوم ڈلیوری سروس کا بھی آغاز کردیا جائے گا۔ یہ سروس شروع میں راولپنڈی اسلام آباد کےلئے ہوگی اور پاسپورٹ ڈیلوری فیس 200 روپے ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…