پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سردیوں میں گیس کی قلت سے ستائے ہوئے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، پاکستان اور قطر کے درمیان سالانہ تیس لاکھ ٹن ایل این جی کی درآمد کا معاہدہ رواں ماہ کے وسط میں ہوگا، قطر سے ایل این جی سے بھرے جہاز رواں ماہ کے آخر تک پاکستان پہنچ جائیں گے۔ذرائع کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں پندرہ سالہ پاک قطر ایل این جی معاہدے کی منظوری متوقع ہے، وفاقی وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی اجلاس میں گیس معاہدے کے حوالے سے کمیٹی کو بریفنگ دیں گے، معاہدے کے تحت قطر پاکستان کو پندرہ سال تک سالانہ تیس لاکھ ٹن ایل این جی فراہم کرے گا، جو ہر ہفتے بحری جہاز کے ذریعے پاکستان پہنچے گی، اس طرح سالانہ باون جہاز قطر سے ایل این جی لے کر کراچی بندرگاہ پہنچیں گے، ذرائع کا کہنا ہے کہ درآمدی ایل این جی کی قیمت خام تیل کی قیمت سے منلسک ہوگی۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…