منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

زیا دہ دیر کرسی پر بیٹھے رہناصحت کیلئے انتہائی خطر نا ک

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوز ڈیسک)طبی ما ہرین کا کہنا ہے کہ خطرنا ک آلا ت اور کیمیکلز کے ساتھ ساتھ اب کر سیوں پر بھی ہیلتھ وارننگ چھا پنی چاہیے کیو نکہ یہ بھی صحت کے لیے خطرنا ک ثا بت ہو سکتی ہیں۔ما ہرین کے مطا بق دن کا زیا دہ تر حصہ کر سی پر بیٹھ کر گزا رنا کینسر ، دل کے امراض اور ہا ئی بلڈ پر یشر جیسی خطرناک ترین بیماریوں کا با عث بن سکتا ہے۔جدیدزمانے میں نہ صرف آفسوں بلکہ گھر وں میں بھی لو گ اپنا زیا دہ تر وقت کھا نے کے میز یا ٹی وی کے سامنے بیٹھ کر ہی گزارتے ہیں جس با عث جسم میں کو لیسٹر ول اور شکر کر سطح میں غیر میں معمولی اضافہ ذیا بیطس کا اہم سبب بن رہا ہے۔بر طا نو ی یو رنیو رسٹی میں کی جا نے والی اس حا لیہ تحقیق کے مطا بق مو جو دہ زما نے میں سگریٹ نو شی اورالکحل کے علا وہ طو یل دورانیے تک کر سی پر بیٹھنابھی صحت کے مسا ئل کی اہم وجہ بن گیا ہے اور کر سیاں بھی انسا نی عمر کم کر نے کا سبب بن رہی ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…