جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

رجسٹرار کا نوٹس، جسٹس بابر ستار نے اسلام آباد کا سرکاری گھر خالی کردیا

datetime 13  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے اسلام آباد میں انہیں الاٹ کیا گیا سرکاری رہائشی مکان خالی کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اسٹیٹ آفس نے 3 جولائی کو مذکورہ سرکاری رہائش کی الاٹمنٹ منسوخ کردی تھی، جس کے بعد ہائیکورٹ رجسٹرار کی جانب سے جاری نوٹس میں مکان 30 روز کے اندر خالی کرنے کی ہدایت کی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ رجسٹرار کے نوٹس کے بعد جسٹس بابر ستار نے سرکاری رہائش خالی کردی۔ انہوں نے اپنی عدالتی تعطیلات مکمل ہونے کے بعد تقریباً دو روز قبل اسلام آباد کا سرکاری گھر خالی کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…