جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

محبوبہ نے آشنا کو گھر بلا کر بلیڈ سے اس کا نازک عضو کاٹ دیا

datetime 28  جولائی  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پنجاب کے ضلع قصور کی گلبرگ کالونی میں پیش آنے والے ایک واقعے میں مبینہ طور پر خاتون نے ذاتی تنازع کے دوران ایک شخص کو شدید زخمی کر دیا،

جس کے بعد پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔پولیس کے مطابق چونگی امر سدھو لاہور کے رہائشی 36 سالہ شاہد کے بارے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس کے آسیہ بی بی نامی خاتون کے ساتھ گزشتہ ڈیڑھ سال سے مبینہ تعلقات تھے۔ بتایا جاتا ہے کہ گزشتہ رات خاتون نے شاہد کو اپنے گھر بلایا، جہاں کسی بات پر دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی۔ابتدائی معلومات کے مطابق جھگڑے کے دوران خاتون نے مبینہ طور پر بلیڈ سے شاہد کو شدید زخمی کر دیا۔

کچھ دیر بعد خاتون کا شوہر اسلم بھی گھر پہنچ گیا، جس کے بعد مبینہ طور پر دونوں میاں بیوی نے شاہد پر تشدد کیا اور بعد ازاں اسے پولیس کے حوالے کر دیا۔زخمی شخص کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مزید علاج کے لیے بلھے شاہ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں اور حقائق سامنے آنے کے بعد قانون کے مطابق مزید کارروائی کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…