اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان کو پارٹی رہنماوٴں کا ریحام کے مسئلہ پر ملک بھر کے دورہ کا مشورہ

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرا چی (نیوز ڈیسک)پا کستان تحر یک انصاف کے سر براہ عمرا ن خان کو پا رٹی ر ہنماوٴں نے ر یحا م خا ن کے مسئلہ پر گھر بیٹھ کر پر یشان ہو نے کے بجا ئے ملک بھر کا دورہ کر نے کا مشو رہ د یا ہے جس پر عمرا ن خان راضی ہو گئے ہیں اور اس ضمن میں وہ12نو مبر کو عمر کوٹ کا دورہ کریں گے ان کے اس دورے کو کا میاب کر نے کیلئے پا رٹی کے سینئر وا ئس چئیر مین مخدوم شاہ محمود قر یشی سر گرم ہو گئے ہیں کیو نکہ عمر کوٹ، مٹھی اور میر پو ر خاص میں مخدم شاہ محمود قر یشی کے بڑ ی تعدا د میں مر ید ر ہتے ہیں مخدوم شا ہ محمود قر یشی کے اہم خلیفوں نے میر پو ر خا ص ڈو یژ ن کے دورے بھی شروع کر دیے ہیں تا کہ عمرا ن خا ن کے جلسہ کو کا میاب کیا جاسکے واضح ر ہے کہ اب دو سرے مرحلے کے بلد یاتی الیکشن میں میر پو ر خاص ڈو یژ ن شا مل ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…