ہفتہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2026 

گولڈن بوٹ کا ایوارڈ ایمباپے کے نام، ورلڈ کپ کی تاریخ کا سب سے بڑا ریکارڈ بھی بنا ڈالا

datetime 20  جولائی  2026 |

نیویارک (این این آئی)فرانس کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کائلیان ایمباپے نے مسلسل دوسری بار گولڈن بوٹ ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔

کائلیان ایمباپے نے فیفا ورلڈ کپ 2026ء میں سب سے زیادہ 10گول کیے جبکہ ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی 8 گول سکور کرکے دوسرے نمبر پر رہے۔فرانسیسی فٹبالر نے فیفا ورلڈ کپ کے پچھلے ایڈیشن میں بھی سب سے زیادہ گول کرنے پر گولڈن بوٹ ایوارڈ حاصل کیا تھا۔کائلیان ایمباپے 2 مرتبہ فیفا کا گولڈن بوٹ ایوارڈ حاصل کرنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔واضح رہے کہ 2022ء کے فیفا ورلڈ کپ میں کائلیان ایمباپے نے 8 گول اسکور کر کے فیفا کا پہلا ‘گولڈن بوٹ’ ایوارڈ اپنے نام کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…