جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

اے سی چلانے سے روکنے پر بیٹے کی فائرنگ سے والد جاں بحق، ماں اور بہن زخمی

datetime 17  جولائی  2026 |

شیخوپورہ(این این آئی)پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کی تحصیل فیرواز والہ کے میں اے سی چلانے سے روکنے اور بجلی کے بل پر

ناراضی پر بیٹے نے فائرنگ کر کے والد کو قتل جبکہ ماں بیٹی کو زخمی کردیا۔رپورٹ کے مطابق فیروزوالہ گلفشاں ٹائون میں والد نے بیٹے کو اے سی چلانے سے منع کیا اور بل زیادہ آنے پر گھر میں جھگڑا کیا۔والد کی جانب سے ڈانٹ ڈپٹ پر بیٹے نے مشتعل ہوکر فائرنگ کردی جس میں باپ قتل جبکہ ماں زخمی ہوگئی۔پولیس نے واقعے کے بعد لاش اور زخمیوں کو طبی امداد کیلیے اسپتال منتقل کیا جہاں زخمی خاتون کی شناخت گلناز بی بی اور نجمہ جبکہ جاں بحق شخص کی شناخت شیروز خان کے ناموں سے ہوئی۔پولیس کے مطابق زخمی ہونے والی خواتین ماں بیٹی ہیں جبکہ فائرنگ کرنے والا ملزم بیٹا تھا جو فرار ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…