جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

سال قبل لاپتہ ہونے والی خاتون کی لاش مبینہ طور گھر سے برآمد

datetime 14  جولائی  2026 |

بہاولنگر(این این آئی)پنجاب کے علاقے بہاولپور میں ایک سال قبل لاپتہ ہونے والی خاتون کی لاش مبینہ طور گھر سے برآمد ہو گئی۔

پولیس کے مطابق میں ایک سال قبل لاپتہ ہونے والی خاتون نصرت بی بی کی لاش مبینہ طور پر اس کے گھر کے صحن سے برآمد ہوئی جس کے بعد مقتولہ کے شوہر کو قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔تفتیشی حکام کا کہنا تھا کہ ملزم نے گزشتہ سال اپنی اہلیہ کے اغوا کا مبینہ جھوٹا مقدمہ بھی درج کروایا تھا جب کہ مقتولہ کے والدین کی جانب سے ظاہر کیے گئے شبہ کی بنیاد پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لیا۔پولیس اور کرائم سین یونٹ نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلیے گئے جب کہ ضروری قانونی کارروائی کے بعد لاش کو ہسپتال منتقل کر دی گئی۔دوسری جانب تفتیشی حکام نے بتایا کہ نصرت بی بی چار بچوں کی ماں تھی، واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…