جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

خاتون کومار کر کرنٹ سے ہلاکت کا رنگ دینے والا سگا باپ، سابق شوہر اور سسر گرفتار

datetime 23  جون‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)تھانہ بنی گالا پولیس نے خاتون کے قتل میں ملوث سگے باپ، سابق شوہر اور سسر کو گرفتار کرلیا۔

ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کے مطابق ملزمان نے تھانہ بنی گالا کی حدود میں مورخہ 20 مئی کو مسمات بشری کو قتل کردیا تھا، ملزمان نے قتل کو بجلی کا کرنٹ لگنے کا واقعہ ظاہر کرکے فوری تدفین کردی تھی تاہم اسلام آباد تھانہ بنی گالا پولیس نے سیف سٹی کیمروں، ہیومن انٹیلی جنس اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اندھے قتل کو ٹریس کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ڈی آئی جی کے مطابق گرفتار ملزمان میں ظاہر شاہ (سگا باپ)، اسد خان (سابق شوہر)اور پیر محمد (سسر) شامل ہیں، ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…