جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

سرگودھا،7سالہ بچی کو زیادتی کی کوشش میں نوجوان نے ہلاک کر دیا ، ملزم نعش چھوڑ کر فرار

datetime 23  جون‬‮  2026 |

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا شہر میں کریانہ سٹور کے کمرے میں 7سالہ بچی کو زیادتی کی کوشش میں نوجوان نے قتل کر دیا

اور ملزم نعش چھوڑ کر فرار ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق سرگودھا شہر کے علاقہ بلاک 8کے مغل خاندان 7سالہ بچی کو کارخانہ بازار کے کریانہ سٹور کے نوجوان ملازم نے بالائی منزل پر کمرے میں زیادتی کی کوشش میں قتل کر دیا اور فرار ہو گیا جس کے لاپتہ ہونے کی اطلاع پر مقتولہ بچی کی نعش کو برآمد کر کے پوسٹ مارٹم کے لئے ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا اور پولیس مشکوک افراد کو حراست میں لے کر مصروف تفتیش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…