پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

اساتذہ کیلئے بری خبر

datetime 20  جون‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)محکمہ تعلیم سندھ نے ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ اسٹاف کے لیے چہریکی شناخت سیرجسٹریشن لازمی قرار دیدی ہے۔

محکمہ تعلیم کے مطابق جون اور جولائی کے دوران ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ اسٹاف کی چہرے کی شناخت کے ذریعیرجسٹریشن کی جائے گی،جبکہ اگست سے تمام ملازمین کے لیے روزانہ ان اور آئوٹ حاضری لگانا لازمی ہوگا۔محکمہ تعلیم سندھ نے خبردار کیاکہ مقررہ مدت میں رجسٹریشن نہ کروانیوالے ملازمین کی تنخواہیں روک دی جائیں گی،حاضری کا نیا سسٹم براہِ راست اے جی سندھ ٹریژری سے منسلک ہوگا۔

اعلامیے کے مطابق ایک ماہ میں دو سے زائد چھٹیاں اضافی شمارکی جائیں گی،جبکہ تاخیرسے آنے یاغیرحاضری کی صورت میں تنخواہ سے خودکار کٹوتی بھی کی جائے گی۔محکمہ تعلیم سندھ نے ہدایت کی ہے کہ ملازمین تنخواہ کی کٹوتی سے بچنے کیلیے وقت پررجسٹریشن اور حاضری لگانا یقینی بنائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…