جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

” اے کے ڈی سیکیورٹیز” پاکستان کی ٹاپ کمپنی قرار

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن)کیپیٹل گلوبل ایشیائ کے سال 2015 کے سروے میں دنیا بھر کی 2015 کے لئے بہترین کارکردگی کی حامل کمپنیوں کی فہرست جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق اس سال ” اے کے ڈی سیکیورٹیز” کو پاکستان کی ٹاپ کمپنی قرار دیا گیا ہے۔ کیپیٹل گلوبل کے بین الاقوامی سروے کےلئے 2564اداروں کے 7229 اہم عہدیداروں نے 2015 میںکمپنیوں کی کارکردگی کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کیا۔ معاشی اظہار رائے کےلئے ایشیائ کے گوبل کیپیٹل سروے کو بین القوامی سطح پر معتبر قرار دیا جاتا ہے۔ذرائع کے مطابق ہر سال تمام ممالک سے بڑے حجم کے اداروں کا سروے عالمی معاشی ماہرین سے محتاط انداز میںکرایا جاتا ہے سروے میںخدمات، پورٹفولیو، منافع کی شرح، شفافیت اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کو مد نظر رکھتے ہوئے ماہرین کی آراءشامل کی جاتی ہیں۔ سال2015کے سروے میں ایشیاءکے پندرہ ممالک میں صرف پاکستان اور ملائیشیاءکی کمپنیوں میں ردو بدل ہوا ہے۔ اے کے ڈی سیکورٹیز سال 2015میں اپنے پورٹ فولیو، سرمایہ کاروں کےلئے ترغیبی اقدامات اور خدمات میں بہتری لانے پرایشیاءکے کئی سروےز کے نتائج میں بھی سرفہرست ہے۔ کیپیٹل گلوبل ایشیائ کے ذرائع کے مطابق آئیندہ ماہ دسمبر میں سروے کے تفصیلی نتائج اور اعلٰی کارکردے گی، کی حامل کمپنیوں کے اہم عہدیداروں کے انٹرویو بھی جاری کئے جائیں گے۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…