اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، یوم عاشور 26 جون کو ہوگا

datetime 15  جون‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے محرم الحرام 1448 ہجری کے چاند کی رویت کے حوالے سے اپنا فیصلہ جاری کر دیا ہے۔

چاند کی رویت کے لیے مرکزی اجلاس لاہور کی تاریخی بادشاہی مسجد میں منعقد ہوا، جس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کی۔اجلاس میں رویت ہلال کمیٹی کے اراکین کے علاوہ محکمہ موسمیات اور سپارکو کے نمائندے بھی شریک ہوئے، جبکہ کراچی، پشاور، کوئٹہ، اسلام آباد اور دیگر شہروں میں قائم زونل کمیٹیوں نے بھی اپنے اپنے اجلاس منعقد کیے۔

اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا عبدالخبیر آزاد نے بتایا کہ ملک کے کسی بھی حصے سے محرم الحرام کا چاند نظر آنے کی معتبر شہادت موصول نہیں ہوئی۔ تمام رپورٹس کا جائزہ لینے کے بعد کمیٹی نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا کہ یکم محرم الحرام 1448 ہجری 17 جون بروز بدھ ہوگی۔انہوں نے مزید بتایا کہ اس حساب سے 10 محرم الحرام، یومِ عاشور، 26 جون بروز جمعہ کو منایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…