پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

وزارت پانی وبجلی نے خوشخبری سنادی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)وزارت پانی وبجلی نے خوشخبری سنادی ۔وزارت پانی وبجلی نے بلدیاتی انتخابات کے سلسلہ میں پنجاب کے 12اضلاع کو آج صبح سات بجے سے شام سات بجے تک لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دے دیا ۔ذرائع کے مطابق لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ پولنگ کے عمل کو بلا تعطل جاری رکھنے کیلئے کیا گیا ۔۔وزارت پانی بجلی مذکورہ اضلاع میں بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے فیول کا اضافی کوٹہ جاری کرے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…