اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کیلیے عید الاضحیٰ سے قبل بڑی خوشخبری

datetime 9  مئی‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) حکومت سندھ نے عیدالاضحیٰ سے قبل سرکاری ملازمین کے لیے اہم اعلان کرتے ہوئے تنخواہیں جلد جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

اس حوالے سے سندھ کے محکمہ خزانہ کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا، جس میں تمام متعلقہ اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ صوبائی سرکاری ملازمین کی تنخواہیں عید سے پہلے ادا کی جائیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کے پیش نظر صوبے کے مسلم سرکاری ملازمین کو ماہ مئی کی تنخواہیں اور پنشن 20 مئی 2026 تک فراہم کر دی جائیں گی تاکہ ملازمین اپنی عید کی تیاریوں کو بہتر انداز میں مکمل کر سکیں۔حکومت کی جانب سے اس اقدام کو سرکاری ملازمین کے لیے عید سے قبل ریلیف قرار دیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…